اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت,چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کو جواب جمع کروانے کے لئے وقت دے دیا،کمیشن کیسے ٹریبونل کے جج کو تبدیل کر سکتا ہے؟کمیشن کےوکیل نے موقف اپنایا کہ اسکا جواب ہم دیں گے،عدالت نےکیس کی سماعت 6فروری تک ملتوی کر دی
9 months ago