عمران خان کے دور حکومت میں یہی ٹیکسٹائل انڈسٹری فل کیپسٹی پر چل رہی تھی، انڈسٹری کا یہ حال تھا کہ مزدور نہیں مل رہے تھے, بیرون ممالک سے اتنے آرڈرز تھے کہ پورے کرنا مشکل ہو رہا تھا، آج اُسی ٹیکسٹائل انڈسٹر کا یہ حال ہوچکا ہے کہ ایک کثیر تعداد کا کاروبار ختم ہو گیا ہے
#IslamabadMassacre
9 months ago