وفاقی نے سندھ میں شاہراہوں کے منصوبوں پر کام نہ ہونے کے برابر کر دیا
PSDP
میں بلوچستان,خیبرپختونخواہ سے بھی کم منصوبے
سندھ کو 6، کے پی 30 ، بلوچستان 22 ، پنجاب 33 منصوبے۔
وزیراعلی نے اس سوتیلے پن پر وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کا بھی مطالبہ
9 months ago