Mian Umar Siddique
@umarpmlnnn.bsky.social
📤 120
📥 15
📝 2
President PMLN SMT Faisalabad Division
سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے بیرونی ملک دشمن عناصر کی آلہ کار PTI ایک بار پھر فائنل کال کی آڑ میں ریاست پر حملہ آوور ہونے کی تیاریوں میں مصروف ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
about 1 year ago
1
0
2
reposted by
Mian Umar Siddique
Atif Rauf
about 1 year ago
تاریخی الفاظ
14
269
83
reposted by
Mian Umar Siddique
R.A.Shahzad
about 1 year ago
ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی تو جواب میں عرض کیا دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜
30
316
69
reposted by
Mian Umar Siddique
Pir Adnan Bodla
about 1 year ago
کچھ سنیئر صحافیوں کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ 24 نومبر سے پہلے کسی بھی وقت فیض حمید کے کورٹ مارشل کا فیصلہ آ سکتا ہے تمام کاروائی مکمل ہو چکی ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں میں عمران خان بھی ملٹری ٹرائل میں جا سکتا ہے۔احتجاجی کال اور علی امین گنڈا پور کی مذاکرات کی باتیں اسی بات کا پیش خیمہ ہے
2
30
4
لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئین لڑ سکدے
#فلاپ_کال
about 1 year ago
0
0
0
you reached the end!!
feeds!
log in