کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان میں بیٹھ کر پاکستان کو تاریخ بتانے والا متقی پاکستان میں پلا بڑھا ہے پاکستان سے کھایا پیا بڑا ہوا پڑھا لکھا پاکستان میں کاروبار کرتا رہا
پاکستان نے جگہ دی عزت دی روزی روٹی دی۔
اب مودی کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کو دھمکی نا کاکا نا ایسے نہیں چلے گا۔
10 days ago