چنیسر ٹاؤن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ایک شاندار اور یادگار عرضِ سخن اردو شاعری کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس شاندار پروگرام کے لیے ہم دل کی گہرائیوں سے چیئرمین فرحان غنی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں سے یہ محفل ممکن ہوئی۔
#پاکستان_پیپلزپارٹی #عرض_سخن #چنیسر_ٹاؤن #فرحان_غنی
about 1 year ago