KHAN🇧🇫
@iamoky.bsky.social
📤 833
📥 725
📝 1161
ضدی بنو تو عمران خان کی طرح 🔥 76 سالہ بادشاہت صرف ایک "ہاں" کے انتظار میں دربدر ہیں۔۔۔
about 1 year ago
0
3
2
💯♥️✌️ شہید زندہ ہے ظالم ضرور انجام کو پہنچے گے۔ان شاء اللہ
about 1 year ago
0
7
0
khan love
about 1 year ago
0
1
0
حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف
loading . . .
about 1 year ago
0
1
0
8مارچ 2023 آن دو سال ہوگے
about 1 year ago
0
0
0
یہ لفافے سب بکاؤ ہیں😅
about 1 year ago
0
0
0
💯💯
about 1 year ago
0
0
0
بدلہ تو وہ لیتے ہیں جن کا دل چھوٹا ہو🥀 ہم تو معاف کر کے دل سے ہی نکال دیتے ہیں♥️💔
about 1 year ago
0
0
0
6.1.2025 لاہور ہاٸی کورٹ کے جج جسٹس چوہدری حفیظ نے استعفیٰ دے دیا اور بھی استعفیٰ آرہے اور جگہ سے بھی رانا عظیم
about 1 year ago
0
0
0
" ہم دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے لوگ ہیں ۔۔۔ قِسمت ہمیں جہاں لے جائے چل پڑیں گے! ۔ " 💔
about 1 year ago
0
0
0
💯
about 1 year ago
0
0
0
صحیح معٰنوں میں ہنسنے کے لیے آپ کو اِس قابِل ہونا پڑتا ہے کہ آپ اپنے دُکھ کے ساتھ کھیل سکیں_!! 💔
about 1 year ago
0
0
0
#RamadanMubarak
سعودی عرب میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا ہے۔یورپ اور خلیجی مملک کو رمضان مبارک♥️
about 1 year ago
0
0
0
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
about 1 year ago
0
0
0
پٹواریوں کے گھبرانے کے وقت شروع ہونے والے ہیں آپکو تو یہ بھی کہنے والا نہیں کے گھبرنا نہیں
about 1 year ago
0
0
0
اب ایسے ہی دیواریں پھلانگتے ہوئے سٹیڈیم سے باہر آجائیں
about 1 year ago
0
0
0
دنیا حیران ہو گی کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کو جیل بند کرکے کرکٹ کی جیت کیلے دعا کررہے ہیں ۔۔ یہ کیسی قوم ہے❓❓❓
about 1 year ago
0
0
0
اپنی مرضی کی ٹیم کھیلانے والا کپتان کرکٹ کا بے تاج بادشاہ🔥
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
غصے اور غلط فہمیوں سے ہی تعلق ٹوٹتے ہیں ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے کہ آج سے ہمہارے درمیان تعلق خت🥀Arshad. A. R
about 1 year ago
0
0
0
Every Imran Khan fan should share Imran Khan's picture in the comments.
#FreeImranKhan
about 1 year ago
0
0
0
قوم مایوس نہ ہو چیمپئن ٹرافی ابھی تک ہمارے ہاتھ میں ہے 😂۔ ہم نہ دیں تو کوئی مائی کا لعل ہم سے چھین نہیں سکتا 😂🤭
about 1 year ago
0
0
0
خان نے کبھی نو بال نہیں کرواٸی ورلڈ ریکارڈ
about 1 year ago
0
0
0
خدا کی ہی چال ہے سب سے بہترین چل نہ سکے گا نہ زیادہ زورِ غاصبین ایمان ہے ہمارا اور خدا پر یقین ہو گا وہی قیدی پھر تخت نشین ایاک نعبد وایاک نستعین
about 1 year ago
0
0
0
کسی شخص نے سچ کہا تھا پاکستان ترقی کررہا زلیل ہونے کیلے بھی ہم دوبٸی چلے جاتے یہی ترقی ہے
about 1 year ago
0
0
0
کارکردگی میں بھی پاکستانی ٹیم فارم 47 جیسی نکلی صرف ایک بندہ تعریف کریگا محسن نقوی
about 1 year ago
0
0
0
کیا میری آواز بنو گے حق سچ کا ساتھ دو گے ؟
about 1 year ago
0
0
0
💯💯
about 1 year ago
0
0
0
کمیشن حصّے دار کام تو ایسا ہوگا
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
Hwo are you
about 1 year ago
0
0
0
🙋
about 1 year ago
0
0
0
باپ وہ پہلا مرد ہوتا ہے جسکی محبت بیٹی ساری زندگی اپنے دل میں بسا کر رکھتی ہے 💯
about 1 year ago
0
0
0
کاش پڑھ لکھ جاتے تو 100 میں سے 100 نمبر تو لے لیتے کم از کم یہ 100 میں سے 1000 والی غلطی تو نہ کرتے۔😜
about 1 year ago
0
0
0
"ہم ایک ملک کے طور پر اپنی ساکھ کھو چُکے ہیں،" وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
about 1 year ago
0
0
0
اگر تمہیں اس شہر خموشاں ( یعنی قبرستان) سے خوف آتا ہے۔۔؟ تو یقین مانو۔۔۔ قبرستان سے تب تک ہی خوف آتا ہے، جب تک اُس میں کوئی اپنا دفن نہ ہو۔۔۔!
about 1 year ago
0
0
0
”آج اگر آپ باہر جائیں تو ہر ایک بندہ حکومت کو ایسی ایسی گالیاں دے رہا ہے کہ وہ دہرائی بھی نہیں جا سکتی” #WhoAreYou
about 1 year ago
0
0
0
نوجوان اس ملک کا اثاثہ ہیں۔۔ لیکن نوکریاں صرف ریٹائرڈ افسران کو ہی ملیں گی۔۔🔻 😂😜😂
#whoareyou
about 1 year ago
0
0
0
تجھے کھو کر____اتنا تو جان گیا ہوں تجھے پانے والے ____سب پچھتائیں گے
about 1 year ago
0
0
0
سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں ہو گیا ھاتھ میرے ھاتھ کے ساتھ
about 1 year ago
0
0
0
دنیا میں پہلا مزہب ہے جس نے عورت کو اسمان کے اوپر پہنچایا?? عاصم منیر
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
😭😭
about 1 year ago
0
0
0
انسانی تاریخ میں مہران کار کی قربانیاں ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکھی جائے گی 😂😂😂
about 1 year ago
0
0
0
💯
about 1 year ago
0
0
0
خواتین کی حرمت پر لیکچر دینے والوں نے علامہ اقبال کی بہو اور ایک سابق جسٹس ناصرہ جاوید اقبال کا بھی لحاظ نہ کیا اور گھر میں گھس کر ان کو ہراساں کیا! #WhoAreYou
about 1 year ago
0
0
0
*کسی زمانے میں محبت اندھی ہوا کرتی تھی اب اُس نے اپنا علاج کروا لیا ہے اب وہ گاڑی،بنگلہ ،بنک بیلنس سب کچھ دیکھتی ہے*🙂🙂🙂🤩🤩🤩😂😂
about 1 year ago
0
0
0
بریکنگ نیوز 🔥 پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پٹرول پورے 1 روپیہ کم کر دیا گیا 🤨🤨🤨
about 1 year ago
0
0
0
خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے آج عورت کی عظمت بیان کر رہے ہیں
about 1 year ago
0
0
0
عورت جب پردہ کرتی ہے تو حقیقتًا ایک سو ستر بلین ڈالرکی فیشن انڈسٹری پر لعنت بھیجتی ہے۔
about 1 year ago
0
0
0
آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے غم نہ سہی ہم ہی سہی
about 1 year ago
0
0
0
*_`🦋 ٭ اے الله`_* *وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیرے ایک کُن کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ کُن فرما دیجیے۔* *_`آمین یا رب العالمین`_* 🤲❤🍁
about 1 year ago
0
0
0
دلیر بادر خاتوں
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in