@nazirshah.bsky.social
📤 6
📥 2
📝 6
92 نیوز کے صحافی ندیم احمد پر گولی چلانے والے ملزم کا خاکہ بہادر اباد پولیس نے جاری کر دیا، ملزم کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کو پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان
over 1 year ago
0
0
0
پارہ چنار میں مذاکرات کیلئے جانے والے وفد اور ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ، سرکاری وفد اور ہیلی کاپٹر محفوظ رہا،/ہیلی کاپٹر میں آئی جی کے پی ، چیف سیکریٹری اور صوبائی وزراء سوار تھے
over 1 year ago
0
0
0
کورنگی پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے جبری زنا کرنے والے ملزم پرویز مسیح کو گرفتار کرلیا، ملزم لڑکی کے والد کا دوست بھی تھا، ذرائع کے مطابق لڑکی کی دو روز قبل منگنی بھی ہوئی تھی، ملزم کا میڈیکل کروایا جائے گا
@nkmalazai.bsky.social
loading . . .
over 1 year ago
0
0
1
During live hit
over 1 year ago
1
1
0
کراچی پولیس ٹاسک فورس کی تین لیڈی کانسٹیبلز کی چھاپے دوران 26 لاکھ کی چوری، معطل کرکے تفتیش شروع
over 1 year ago
0
1
0
السلام علیکم
over 1 year ago
1
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in