پٹہ ڈالنے کا بندوست ہوگیا ہے
اب کی بار اگر گنڈا پور غلطی کرے تو کے پی سرکار سے ہاتھ دھو بیٹھے گا.‼️
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے دھرنے میں شہد والی سرکار کو سرکاری مشینری ، سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا
وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
#finalcall
about 1 year ago