ایک شوقین مزاج سید پاک
کو میراثن سے پیار ہو گیا شادی فرما لی
گرمیوں کے دن تھے گرمی بہت ہو سید اور میراثن گرمی کی وجہ سے چھت پر لیٹ گے
میراثن بولی ہم سیدوں کا گرمی میں یہ حال ہے امت کا کیا حال ہوگا
سید پاک میراثن کی طرف دیکھنے لگے اور کہا ایک رات میں ہی امت کی وارث بن گئی ہو
11 months ago