قاضی فائز نے انتخابی عمل پارلیمانی نظام اور جمہوریت کو تباہ کرنے کے بعد اپنے ادارے کو اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں اغوا کروا دیا اور
ایسا منافق شخص ہے کہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کے بعد سپریم کورٹ میں یاد گار پر انسانی حقوق کی شکیں لکھوا گیا ہے
اسلام میں منافق کافر سے بد تر ہے
مطیع اللہ جان
10 months ago