وہ کہتا تھا میں لڑوں گا وہ کیا خوب لڑا۔۔۔
غلاموں کےاس جھرمٹ میں آزاد کھڑا ہے۔۔۔💪
ساری قوم ہاتھ جوڑ کر کہہ رہی ہے اللّٰه کے واسطے اس کو رہا کرو یہ ہی دلیر شیر ہے جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دے سکتا ہے۔۔۔
یہ بھکاری اپنے سمدھی مودی سے نہیں عمران خان سے ڈر رہیے ہیں۔۔۔😡
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
6 months ago