قرآن میری زندگی
@quranmyrizindgi.bsky.social
📤 39
📥 10
📝 6
نرمی ہر چیز میں خوبصورتی کا سبب بنتی ہے ۔۔۔۔
reposted by
قرآن میری زندگی
Waسeeمdar
about 1 year ago
اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ #graphicdesigner
#magazinedesigner
03335600223
7
60
28
السلام علیکم
about 1 year ago
0
2
0
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کیے پر پچھتاؤ۔ (الحجرات:6)
about 1 year ago
0
2
0
السلام علیکم رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو یہ پسند کرے کہ مشکلات اور مصیبتوں میں الله اُس کی دعائیں قبول کرے، تو اُسے خوشحالی کی حالت میں کثرت سے دعائیں مانگتے رہنا چاہیئے. ترمذی 3382 (السلسلة الصحيحة 2957؛ مشکوٰۃ 2240)
about 1 year ago
0
2
1
السلام علیکم
about 1 year ago
1
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in