عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت میں آ کر کسی سے بدلہ لینے کا مطلب اللہ کی ناراضگی ہے، جیل میں جتنا وقت گزارا ہے، میرا اللہ سے ایک تعلق بنا ہے، میں نے یہ سیکھا ہے کہ طاقت میں آ کر معافی کا دروازہ کھولتے ہیں، نہ کہ ظلم کا، بشری بی بی..!!!
#imrankhan #pti #bushrabibi
about 1 year ago