Bilal Ghauri about 1 year ago
9مئی کی نئی CCTV فٹیج جاری کی گئی ہے-سوال یہ ہے کہ کیایہ ثبوت پہلے سے موجود تھے؟تو پھراب تک انتظارکیوں کیاگیا؟دوسری بات یہ کہ ثبوت عدالتوں میں کیوں پیش نہیں کیئے جاتے؟کہا جاتاہے کہ ناقابل تردید شواہد ہیں لیکن جب عدالت سوال کرتی ہے توآئیں بائیں شائیں،یہ پراسکیوشن کی ناکامی ہے یا کچھ اور؟