میرا نام عبدالستار شائقؔ ہے میں پاکستان کا شہری ہوں بحیثیت مسلمان میرا مطالبہ ہے کہ 22 جمادی الثانی یوم وفات خلیفہ بلا فصل، سسر رسول ﷺ، یار غار رسول ﷺ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پر عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایا جائے
#یوم_ابوبکرصدیقؓ_پرتعطیل_کرو
12 months ago