Faran Warraich
@faranwarraich.bsky.social
📤 235
📥 170
📝 5
سب سے سستی صرف خاموشی
یہاں گلاب کے معنی میں پھول لکھا ہے۔۔!! "یہاں کے لوگ محبت نہیں سمجھتے ہیں۔"
about 1 year ago
0
7
1
وہ نکلتا ہے بعد میں ناقص۔۔!! "ہم جسے بہترین کہتے ہیں۔"
about 1 year ago
0
4
0
ہمارا ملنا صرف دو ہی ذریعوں سے ممکن ہے..!! معجزہ اور خواب۔ معجزے اب ہوتے نہیں. "اور مجھے انسومینیا ہے."
about 1 year ago
1
3
0
محبتیں نہ بھی رہیں..!! تو بھرم باقی رکھا کرتے ہیں. مگر کچھ لوگ اپنا سارا زور لگا کر سب گنوا دیتے ہیں۔ پہلے انسان پھر محبت پھر بھرم اور پھر بچا کھچا رہا سہا بھرم بھی۔
about 1 year ago
0
4
0
you reached the end!!
feeds!
log in