Mrs Nadeem
@mrsnadeem.bsky.social
📤 61
📥 18
📝 5
جستجو کار در منزل
صرف تصویر باقی رہ گئی اتنی عجلت میں کون جاتا ہے بھلا لکھنے کو قلم ٹھہر گیا ہے اب جو تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے ہزاروں لوگ گے لیکن تیرے جانے سے قافلے رک سے گے ہیں۔
#AllamaKhadimHussainRizvi
about 1 year ago
0
2
2
reposted by
Mrs Nadeem
محمد علی حسن
about 1 year ago
*عشـــق محــبت کی یــہ صدا ہے بـٓـابـٓـا جـی امیر المجاہدین رحہ کا عــٓرس آگیــٓا ہے ♥️* 19. 20. 21 نومبر 2024
1
2
3
وا وا رضوی ملنگوں__!! واا سیکرٹ بٹالین __! مزہ آ گیا تسی ایتھے وی ڈیرے جما لے نے ۔۔ کمال کر دیا ۔
about 1 year ago
1
7
3
الحمد للہ ، اِنہوں نے ہمیں ہماری پہچان کروائی اِن کو کیسے بھول جائیں ،اِن کو جو بھول جائیں تو مر ہی جائیں۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
7
4
ہم کیسے پیچھے رہ سکتے تھے. جاننے والے ہمیں اچھے سے پہچانتے ہیں ۔ آپ کو خوش آمدید !!!
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
9
5
you reached the end!!
feeds!
log in