Saima
@sim87.bsky.social
📤 233
📥 63
📝 20
آپ سب کا X چل رہا ہے
10 months ago
1
1
0
جس طرح pti کی ولدیت میں امریکہ کا نام درج ہے
11 months ago
2
5
0
یہاں کیا چل رہا ہے sky واسیوں میں نے سوچا یہاں بھی دیکھتی جاؤں
11 months ago
1
4
0
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😜
11 months ago
1
4
0
جناب X پر اکاؤنٹ رپورٹ ہو گیا ہے یوتھیوں کی مہربانی سے۔ ایک پوسٹ کیوجہ سے۔خیر ہم بھی کہاں پیچھے ہٹنے والے۔ناک میں دم کرتے رہیں گے۔روک سکو تو روک لو 😎😎
11 months ago
1
4
1
اس یادگار تصویر کے ساتھ صبح بخیر ۔اللہ جلد ہی ایسی مزید تصویریں دیکھنا نصیب فرمائے۔سب بہن بھائی امین بول دیں👍
11 months ago
1
8
0
جیسے pti اور ایسٹبلشمنٹ کا نکاح ٹوٹا🤭🤭🤭
11 months ago
1
4
1
اسلام علیکم ۔جنہوں نے فالو کیا ہے اُن سب کو فالو بیک دیا جا چکا ہے آپ سب کی محبتوں کا شکریہ🥰
11 months ago
12
26
3
you reached the end!!
feeds!
log in