PPP Baluchistan official
@pppbaluchistan.bsky.social
📤 184
📥 5
📝 49
Official account of Pakistan Peoples Party Baluchistan
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات
11 months ago
1
2
2
لاہور ، 20 نومبر وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات سیاسی صورتحال ، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
@cmbalochistan.bsky.social
@maryamnawazmns.bsky.social
loading . . .
11 months ago
1
0
0
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کےضلع بنوں میں چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مالی خیل کے علاقہ میں حملے کے نتیجے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہار افسوس
11 months ago
1
1
0
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32939/
11 months ago
0
2
3
KARACHI: Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has formed a committee to raise the issues with the Federal government.
11 months ago
1
5
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں خوارج دہشتگردوں کے حملے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہار افسوس صدر مملکت کا دفاع وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت
11 months ago
1
3
2
اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ، سوشلزم ہماری معیشت، طاقت کا سرچشمہ عوام،
#PPP
#FoundationDay
#57YearsofPPP
loading . . .
11 months ago
0
3
1
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی
11 months ago
1
2
2
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی
11 months ago
1
9
6
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی
11 months ago
1
2
0
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جناح الائیٹ اسکول سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح کردیا میر سرفراز بگٹی کا سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن سے خطاب
11 months ago
1
1
0
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
11 months ago
0
2
2
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
11 months ago
1
18
8
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کی تاریخی کامیابی تمام جیالوں کو مبارک یہ فتح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بے مثال قیادت، عوامی خدمت کے جذبے اور بلوچستان کی ترقی کے ویژن پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہیں۔
x.com/pppbaluchist...
11 months ago
0
8
6
By-election in PB-8 Sabi: Mir Kohyar Khan Domki of the PPP emerged victorious in the by-election for PB-8 Sibi constituency of Balochistan Assembly Results all 124 polling stations, Mir Kohyar Khan Domki secured 35,665 votes
#PPP
#SibiBhuttoKa
loading . . .
11 months ago
0
12
4
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز لائرز فورم کے صدر ایڈوکیٹ بہرام خان ترین سے تعزیت کا اظہار پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایڈوکیٹ بہرام خان ترین سے انکی اہلیہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
11 months ago
1
8
1
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پی بی 8 سبی سے پی پی پی کے نامزد امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پی پی پی کے امیدوار کی کامیابی صدر مملکت آصف علی زرداری اور چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
11 months ago
1
3
1
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP
#57FoundationDay
#یوم_تاسیس
loading . . .
11 months ago
0
15
9
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
11 months ago
0
26
17
ضمنی انتخاب حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب
#SibiBhuttoKa
11 months ago
0
11
5
reposted by
PPP Baluchistan official
Pakistan Peoples Party
11 months ago
تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
loading . . .
8
179
121
you reached the end!!
feeds!
log in