کراچی میں آج چھٹی کے روز گدھاگاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا تاہم شرکاء نے ریس ختم ہونے کے بعد دوبارہ ریس کا مطالبہ کردیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ریس میں گدھے کم انسان زیادہ تھے۔ سڑک پر موجود موٹرسائیکل سوار پیچھے آنے والے گدھوں کو راستہ نہیں دے رہے تھے۔ انتظامیہ نے دوبارہ ریس کرانے کا اعلان کردیا۔
about 1 year ago