امریکی اور اسرائیلی لابیوں میں ہلچل صرف نظریاتی نہیں، گولڈ اسمتھ ہاؤس نے ڈالروں کی بوریاں بھی کھول رکھی ہیں ، لیکن جمائما کو جواب ہی سمجھنا چاہیے ، بڑا سے بڑا ملک بھی دوسرے ملک کی اسٹیلشمنٹ کے ساتھ بگاڑ پیدا کرنا افورڈ نہیں کرسکتا ، عالمی ، علاقائی اور مقامی سیاست کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں
11 months ago