ریاست اور سیاست میں فرق صرف اتنا ہے کہ دونوں کی وجہ سے غریب مرتا ہے ریاست اپنی بندوقوں کے نشے سے کبھی نہیں نکلے گی اور سیاستدان اپنی اقتدار کی کرسیوں کے نشے سے کبھی نہیں نکلیں گے اسی لیے مرنے والے ھمیشہ غریب ہی ہوتا پھر چاہے اقتدار کی رسا کشی ہو جالی انقلاب ہو کہ مذہب کا چورن مرتا غریب ہی ہے
11 months ago