Mirza Rizwan Baig
@mirzarizwanbaig.bsky.social
📤 2795
📥 4518
📝 64
The "Baig" name is derived from the turkic word 'Beg or Bey' which means chief (سردار) or lord
pinned post!
سب سے پہلے پاکستان
about 1 year ago
2
24
2
🌹وَلَل٘اٰخِرَۃُ خَیًرُ لَّکٰ مِنّ الاُؤلیٰ اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے (سورت الضحیٰ آیت:4)
12 months ago
0
3
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 114000 کی حد عبور کرگیا
about 1 year ago
2
10
1
یہ ظلم کا دستور بدلنا ہوگا ہر حال میں اب شور مچانا ہوگا خاموش نہ رہنا کسی جبر کے آگے ہم سب کو چراغ بنانا ہوگا"
about 1 year ago
0
7
0
about 1 year ago
0
6
1
about 1 year ago
0
3
0
about 1 year ago
0
4
0
about 1 year ago
0
8
0
about 1 year ago
0
3
0
about 1 year ago
0
3
0
about 1 year ago
1
2
0
about 1 year ago
0
2
0
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا پیٹرول 3 روپے 72 پیسے ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
about 1 year ago
0
7
2
دی گارڈین کالجز چوک اعظم کی تقریب تقسیم سرٹیفکیٹ کے موقع پر۔۔۔۔۔
about 1 year ago
0
6
1
لیہ:ضلع بھر کے شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ جاری لیہ:برش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ شہری گرم ملبوسات پہننے پر مجبور لیہ:شہر اور مضافاتی علاقوں میں بیشر فیڈرز ٹرپ کر گئے بجلی کی فراہمی معطل لیہ:حالیہ بارش گندم اور چنے کی فصل کے لئے مفید ثابت ہو گی۔محکمہ زراعت
loading . . .
about 1 year ago
1
7
0
تحریک انصاف نے احتجاج کو ملک بھر میں پھیلانے اور انتہائی سست رفتار سے اسلام آباد پہنچنے کی دلچسپ حکمتِ عملی اپنائی ہے۔ علی امین گنڈاپور کم از کم اگلے تین چار دنوں تک اسلام آباد پہنچتے نظر نہیں آتے۔ تو کیا حکومت تمام شاہراہوں اور شہروں کو یونہی بند رکھے گی؟ فواد چودھری
about 1 year ago
0
10
4
پی ٹی آئی ڈٹ گئی بڑا فیصلہ جہاں روکا گیا وہیں بیٹھ کر احتجاج کریں ہے: بیرسٹر گوہر
about 1 year ago
0
9
4
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ
about 1 year ago
0
3
1
ایک نے سارا ملک بند کر دینے کا، تو دوسرے نے کچھ علاقوں کو بند کر کے باقی ملک میں کاروبار دنیا جاری رکھنے کا، عزم کر رکھا ہے.
about 1 year ago
0
1
0
صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا: وزارت داخلہ ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان
about 1 year ago
0
4
0
کون ہے وہ کہ یہاں جس کے لیے آئے ہیں اے جہاں گرد بتا کس کے لیے آئے ہیں
about 1 year ago
0
3
0
اُسے کوئی تو سمجھائے ۔۔۔ میری واحد خوشی ہے وہ ۔۔
about 1 year ago
0
1
0
ذاکر نائیک کے سامنے پارسا بننے والی اداکارہ یشما گِل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کاپارہ ہائی کردیا
about 1 year ago
0
5
1
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ لاہور میں احتجاج کی قیادت کریں گے، ذرائع
about 1 year ago
0
4
0
کچھ جنگیں ایک گولی چلائے بغیر ہی جیت لی جاتی ہیں۔ ذہین فریق دشمن کو اتنا ڈرا دیتا یے کہ اس کے اعصاب شل، ذہن ماؤف، زندگی کا پہیہ جام اور نام بدنام کر دیتا ہے
about 1 year ago
0
8
0
اتنے مایوس تو حالات نہیں لوگ کس واسطے گھبرائے ہیں
about 1 year ago
0
4
0
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے
about 1 year ago
0
4
0
سانحہ پارا چنار میں شہید تمام لوگوں کی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ۔۔۔ انا للہ و انا علیہ راجعیون
about 1 year ago
2
14
4
20 سال بعد پاکستان اور بنگلہ دیش میں سمندری تجارتی رابطہ بحال کراچی سے کارگو بحری جہاز چٹاگانگ پہنچ گیا
about 1 year ago
0
5
1
میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
about 1 year ago
0
5
0
غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور اپنے مسلمان بھائیوں سے کیمیکل ملا دودھ ، گدھے کا گوشت ، مردہ مرغیاں اور جعلی دوائیاں خریدیں
about 1 year ago
1
3
0
بچپن میں ہمیں سکھایا گیا تھا کہ اُلّو بدبخت ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ رکھتا ہے ، لیکن بڑے ہو کر یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں دیکھیں
about 1 year ago
0
3
0
پاکستان کے لیے قابل فخر لمحات 🇵🇰 عائلہ مجید کو ACCA کی عالمی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ پاکستان سے آنے والی ACCA کی پہلی صدر ہیں جو 180 ممالک میں کام کرنے والی 120 سال پرانی تنظیم کی قیادت کر رہی ہیں اور 780,000 پیشہ ور افراد کی عالمی برادری سے منسلک ہیں
about 1 year ago
0
6
0
about 1 year ago
0
10
1
about 1 year ago
0
10
1
about 1 year ago
0
6
0
about 1 year ago
0
5
0
about 1 year ago
0
4
0
about 1 year ago
0
6
0
سب سے پہلے پاکستان
about 1 year ago
2
24
2
about 1 year ago
0
1
0
about 1 year ago
0
5
0
کـبـھـی کبھی ہـمـاری اپـنـی پـسـنـد ہـی ہـمـیـں چـیـخ چیخ کـر رونـے پـر مـجبـور کـر دیـتـی ہـے۔
about 1 year ago
0
8
0
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں
about 1 year ago
0
6
0
پاکستان کا آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے
loading . . .
ملکی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئیں
پاکستان کا آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے
https://urdu.geo.tv/latest/387238-
about 1 year ago
0
11
2
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔" ❤️ (صحیح مسلم)
about 1 year ago
0
9
0
about 1 year ago
0
15
3
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ ہمارے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں
about 1 year ago
0
7
2
..کسی کی عزت احترام اور محبت کبھی بھی زبردستی نہیں لی جا سکتی یہ تو وہ نعمتیں ہیں جو خلوص نرمی اور اچھے اخلاق سے دلوں میں جگہ بنا لیتی ہے.!!!🥀🖤
about 1 year ago
0
4
1
اللہ کے ننانوے نام رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں ، جو انہیں یاد کر لے گا وہ جنت میں جائے گا۔صحیح بخاری-7392
about 1 year ago
0
3
1
کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ہے تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے
about 1 year ago
0
2
0
Load more
feeds!
log in