جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے
آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔
فیصلے آنے پر 26ویں فل ایکٹیو ہو چکی۔آرمی چیف مدت ملازمت توسیع میں سپریم کورٹ کی مداخلت کی یوتھئیو کی خواہش وڑ گئی۔
اب 24 نومبر کے بعد 27ویں ترمیم لاو۔۔"بھائی جی"
11 months ago