حیران کُن صورتحال ہے، پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ڈسچارج کیا اور پولیس کو ہدایت کی کہ ڈسچارج ہونے والے افراد کو دوبارہ گرفتار نہیں کرنا، جج صاحب کو یقین ہو چکا کہ اُنکے آرڈر کے باوجود بھی پولیس دوبارہ وہی کام کریگی تو وہ پولیس وینز کے پاس آ گئے
10 months ago