امریکہ نے 20 سال تک افغانستان کے ساتھ جنگ لڑی افغانستان نے ثابت کیا کہ جنگ ایٹم کے ساتھ نہیں لڑی جاتی بغیر ایٹم کے افغانستان نے امریکہ کو شکست دی اور ذلیل و خوار ہو کر امریکہ افغانستان سے نکلا افغانستان کا بیانیہ درست ثابت ہوا سپر پاور امریکہ نہیں اللہ تعالی کی ذات ہے میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں
4 months ago