@talpurmir.bsky.social
📤 38
📥 15
📝 18
Nice view, liked and captured by camera.
7 months ago
0
0
0
#NoMoreCanalsOnIndus
7 months ago
0
0
0
Indus gone, Sindh fades – a forgotten dream. Its flow is life, identity, culture, spirit; binding Sindhis to its timeless heart.
#NoMoreCanalsOnIndus
7 months ago
0
0
0
#NoMoreCanalsOnIndusRiver
Only with a transparent and honest telemetry system on the
#RiverIndus
this issue can be solved. But strictly no more dams or canals on the river.
www.facebook.com/share/p/19Aj...
loading . . .
Redirecting...
https://www.facebook.com/share/p/19Aj2Uojmr/
7 months ago
0
0
0
سندھ دریا بچانے کا احتجاج بار بار جاری رہے گا۔
#SaveIndusRiver
#saveriverindus
#NoCanalsOnIndusRiver
10 months ago
0
0
0
برکینا فاسو؟ منظر تو ویسا ہی ہے
11 months ago
0
0
0
صبح صبح ملاکا میں
11 months ago
0
0
0
ایڈینیم کا خوبصورت پودا۔ پھولوں کے علاوہ اس کی خوبصورتی اس کے تنے میں بھی ہوتی ہے۔
#adenium
loading . . .
11 months ago
0
0
0
ملائیشیا اور انڈونیشیا میں کیلے کی بہت اقسام پائی جاتی ہیں۔ اور ان کے ذائقے کا مقابلہ کرنا بھی آسان نہیں ۔
11 months ago
0
0
0
کوئی ایئر چیٹ ایپ استعمال کرتا ہے؟
#Airchat
11 months ago
1
0
0
حیدرآباد کے کچھ لوگ دریائے سندھ کے کنارے جامشورو میں جمع ہوئے تاکہ مزید نہریں تعمیر کرنے اور دریا کے بہاؤ کو روکنے کی مخالفت میں اپنی مضبوط آواز بلند کر سکیں۔ دریائے سندھ,سندھ کے رہنے والوں کی زندگی کی لکیر ہے۔
#SaveRiverIndus
#RiverIndus
#Pakistan
#Sindh
loading . . .
11 months ago
0
3
2
اظہار رائے کی بڑھتی ہوئی پابندیوں کے بعد اب تو صرف ایسی ہی پوسٹ کر سکتے ہیں 🤔
#adenium
#flower
#Pakistan
11 months ago
0
0
0
سندھ میں گنے کی کٹائی تو شروع ہو گئی لیکن کسانوں کو اس کی قیمت پچھلے سال سے بھی کم مل رہی ہے۔ جبکہ کھاد سمیت گنا اگانے کا خرچہ پچھلے سال سے بہت زیادہ رہا ہے۔
#sugarcane
#Pakistan
#Agriculture
#Sindh
11 months ago
0
0
0
🤗
11 months ago
0
0
0
پھول، زمین کی مسکراہٹ ہوتے ہیں۔
11 months ago
0
0
0
سندھ کے سمندری علاقوں میں معدنی تیل کے امکانات ہیں۔ سنا ہے پیلے رنگ والے بلاک پہلے ہی الاٹ ہو چکے ہیں، سز رنگ والے علاقوں کی میپنگ کی جا رہی ہے، اور لال رنگ والے علاقوں کی سروی کی جا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ سندھ کے اس تیل سے سندھ کو کیا فوائد ہونگے؟
#sindhoil
#sindh
11 months ago
0
0
0
بلو سکائی پر یہ پہلی پوسٹ ہے۔
11 months ago
0
3
0
you reached the end!!
feeds!
log in