رسول الله ﷺ نے فرمایا:
الله عزوجل صالح بندے کا جنت میں درجہ بلند فرماتا ہے، تو وہ عرض کرتا ہے: رب جی! یہ (درجہ) مجھے کیسے حاصل ہوا؟ تو وہ (الله تعالیٰ) فرماتا ہے: "تیرے بچے (بیٹا، بیٹی) کے تیرے لئے دعائے مغفرت کرنے کی وجہ سے."
مشکوٰۃ المصابيح 2354
(مسند احمد 10618؛ ماجہ 3660)
11 months ago