کمنٹ کرنے سے پہلے یاد رکھئے گا کہ آپ کے الفاظ آپ کی تربیت کو ظاہر کرتے ہیں،میری شخصیت کو نہیں۔ٹویٹر میرے لئے ہار جیت کا میدان نہیں ہے،اور میں یہاں اپنی یا کسی دوسرے کی اصلاح کرنے نہیں آئی۔آپ کو کچھ پسند ہے،ٹھیک ہے،نہیں پسند تو بھی ٹھیک ہے۔😍🥰🌹🥰😍
about 1 year ago