@toaftabgillani.bsky.social
📤 1186
📥 1345
📝 69
11 months ago
0
3
1
چاچو کی جیب میں پنجاب کا شناختی کارڈ ڈال کے کوئٹہ والی بس پر بٹھا دیں،تا کہ سڑکوں کا اچھی طرح سروے بھی ہو جائے۔ اس کے بعد جو خدا کو منظور۔۔۔
11 months ago
0
1
1
پیسہ وہ واحد صابن ہے جو ہر قسم کے داغ صاف کر دیتا ھے🙂
12 months ago
0
0
0
*دنیا کا سب سے بڑا ٹیکنیکل سوال ہے* *اور سناؤ“* *اور اُس سے بھی زیادہ ٹیکنیکل جواب ہے* *میں ٹھیک تم سناؤ* 😂😂🤣😂🤣🤣
12 months ago
0
0
0
2 پاگل چھت پر سور ہے تھے کہ اچانک بارش شروع ہو گئی ۔ پہلا پاگل : اٹھ یاراندر چل آسمان میں سوراخ ہو گیا ہے، اتنے میں ساتھ بجلی بھی چمکی۔۔۔⚡️ تو دوسرا پاگل بولا: چل سوجا ویلڈنگ والے بھی آگئے ہیں۔😂🤣
12 months ago
0
1
0
زمین کے ساٹھ فیصد حصے پر پانی ہے لیکن ٹھرکیوں نے ڈوبنا محبوب کی آنکھوں میں ہی ہے😅😀🤦😅🥰😂
12 months ago
0
2
1
ٹیچر : توانائی کسے کہتے ہیں 🤪🤪🤯🤓🤣 بچہ : ٹیچر جس توے پہ نائی بیٹھا ھو اسے توانائی کہتے ہیں
12 months ago
0
0
0
کنوارے ہونے کا سب سے بڑا نقصان 😔 کمرے کے سارے مچھر ایک ہی بندے کو کاٹتے ہیں 🙂🥺🥺🥺🥺 شادی شدہ ہونے سے ففٹی ففٹی ہوتا 😊🙈🤭
12 months ago
2
2
0
آج تنہا ہوں تو کوئی پوچھتا نہیں کل دیگ ونڈی سی تے پائین پائین ہو رئیی سی 😂😂
12 months ago
0
1
0
Bad news for Gujjars حکومت پنجاب نے 80 سے زائد پنجابی گانوں پر پابندی عائد کردی .... نصیبو لعل کا مشہور پنجابی گانا "جھپی گھٹ کے پانویں جے اک وار گجرا" بھی بین کردیا گیا😜🤣
12 months ago
0
0
0
جیندیاں اڈیکاں وچ لنگھ چلی جندڑی یار میرا ملے مینوں صبح بھاویں شام آوے ھجر دا آزار مکے سدھراں نوں سکھ صدیاں دا پندھ مکے دل نوں آرام آوے۔
12 months ago
0
0
0
ایک سردار کی بیوی بازار گئی ہوئی تھی اور اپنا دودھ پیتا بچہ گھر پے چھوٹی بہن کو دے گئی، سردار جی گھر آئے تو دیکھا بچہ رو رہا ہے، سردار نے سالی سے کہا اسے دودھ پلاو، سالی شرماتے ہوئے دودو کی طرف دیکھ کر بولی " جیجا جی ان میں ابھی دودھ نہیں ہے" سردار جی بولے : ویسے "شو شا" تے بڑی اے (•)(•)
about 1 year ago
0
1
0
کل مولوی صاحب ٹھیک ہی فرما رہے تھے کہ روزوں کے دوران اللہ روزی میں برکت ڈال دیتا ہے، آج بازار جا کر دیکھا تو دکانداروں نے ہر چیز کے ریٹ دگنے کر دیے تھے.
about 1 year ago
0
2
0
ضروری علان📢 تمام لڑکوں سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی جانو کو عصر اور مغرب کے درمیان میسج نہ کریں🫡 ایسا کرنے سے پکوڑے جل سکتے ہیں اور جانو کی رج کے چھترول ہو سکتی ہے۔😋😛😂🤭 علان ختم شکریہ بول کے شرمندہ نہ کریں 😋😛📢
about 1 year ago
2
4
1
about 1 year ago
0
1
0
about 1 year ago
0
3
0
about 1 year ago
0
1
0
قدموں تلے جنت قدموں کے درمیان شہد کی نہر تھوڑا اور اوپر آئیے تو دودھ کی آبشار اگر زرا اور اوپر آئے تو لبوں کی شراب سے سیراب اور جب نظر سے نظر ملے تو گہری جھیل میں غوطہ اگر صرف کوئی محسوس کرنا چاہیے تو ایک عورت میں مکمل جنت کی سیر ہے مرد کے لئے ۔ مگر وہ جو قدردان ہو۔
about 1 year ago
0
1
0
اوہ اکھّاں کدے مینوں ، نیلیاں لگدیاں سی، کدے تاں بہت ہی نشیلیاں، لگدیاں سی جد کدے وی میرے بارے سوچے اوہ نال چمک دے فیر ، وانگ جگنوں دے جگیا سی کدے پاؤندیاں سی بھلیکھا مینوں، کسے قدرتی جہے کھیل دا، چپّ چاپ ہی دل نوں، ٹھگدیاں سی
about 1 year ago
0
0
0
about 1 year ago
0
2
0
میاں بیوی کی لڑائی کے 6 مہینے بعد صلح ہوئی رات کو میاں بولا جان میں تمہارے لئے آسمان سے تارے توڑ کے لاؤں گا بیوی بولی فیر اوہی پھدو گلاں؟ پہلے وی ایناں چولاں دی وجہ توں لڑائی ہوئی سی
about 1 year ago
0
1
0
آسمان کتنا ہی اونچا ہو.. ندی کتنی ہی گہری ہو.. پہاڑ کتنا ہی مضبوط ہو... ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا... آپ کو ان سب سے کوئی لینا دینا نہیں آپ نے بس یہ یاد رکھنا ہے 🧐 کہ میں کس ٹائم پوسٹ کرتا ہوں.😂 اور پھر آپ نے دھڑام سے اس پوسٹ پہ آ دھمکنا ہے 😋
about 1 year ago
0
6
0
5 گلاس دودھ پئیں اور درخت کو پکڑ کر ہلائیں لیکن نہیں ہلے گا۔۔ اب ایک گلاس بھنگ پی کر صرف درخت کو دیکھیں تو ہلنا شروع کر دے گا۔۔😌 (القادر یونیورسٹی ریسرچ سینٹر)
about 1 year ago
2
3
3
about 1 year ago
1
1
0
سینے لاکے سانبھ لے مینو, دکھڑے اندر تاڑ نی مائیں جندڑی میتھوں نبھدی ناہی, اک وار فیر پال نی مائیں 😢
about 1 year ago
0
3
0
about 1 year ago
0
1
0
بیوی: اٹھ جاؤ شونا صبح ہوگئی ہے شوہر : آنکھ ہی نہیں کھل رہی کچھ ایسا کہو کہ آنکھ کھل جائے بیوی: رات بھر جس سے لگے ہوئے تھے وہ میری ہی دوسری آئی ڈی ہے کھل گئی آنکھ🤣
about 1 year ago
0
2
0
مولی بھی نئے سال کی وجہ سے زیادہ خوش ہے
about 1 year ago
0
0
0
فرینڈز 2025 میں داخل ہوچکےہیں کوئی رہ تونہیں گیا😁🥀
about 1 year ago
0
2
0
سال نو مبارک منجانب خاندانی منصوبہ بندی حکومت پاکستان (نہ کھیڈنا نہ کھیڈن دینا)
about 1 year ago
0
0
0
جدا ہوئے تو جدائی میں یہ کمال بھی تھا کہ اس سے رابطہ ٹوٹا بھی تھا بحال بھی تھا یہ اب جو دیکھ رہے ہو یہ کچھ نیا تو نہیں یہ زندگی کا تماشا گزشتہ سال بھی تھا
about 1 year ago
0
1
0
میں اپنے دولہے کو ایمبولینس میں لاؤں گی تا کہ جلدی سے گھر پہنچ سکیں ۔۔ نئے سال میں ایک لیڈی ڈاکٹر کا عہد
about 1 year ago
0
0
0
نارمل پیپل: یار تم نے سویٹر نہیں پہنا تمہیں سردی نہیں لگتی کیا؟ پنجابیز: او مریں تینو ٹھنڈ نی لگدی تو گیدڑ کھادے ہوۓ نیں🙂
about 1 year ago
0
1
0
about 1 year ago
1
1
1
غسل کفایہ ۔۔ سردیوں میں غسل کفایہ کی بہت فضیلت بیان کی جاتی ہے کہ محلے میں ایک آدمی بھی غسل کرلے تو سب کی طرف سے ادائیگی تصور کی جاے گی فتویٰ آستانہ قدیریہ ۔۔
about 1 year ago
0
1
0
دوستو! اسے ایک موسم سمجھنا، موقع نہ سمجھنا پاکستان کی آبادی پہلے ہئ پچیس کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔۔
about 1 year ago
0
2
0
about 1 year ago
0
1
0
about 1 year ago
1
1
0
لوگ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ مولی کو سبزی کہیں یا پھل سمجھیں 🤔🤔🤔
over 1 year ago
0
0
0
Enjoy weekend
over 1 year ago
0
0
0
over 1 year ago
0
1
0
over 1 year ago
0
0
0
over 1 year ago
0
0
0
over 1 year ago
1
7
1
over 1 year ago
2
7
1
over 1 year ago
0
3
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے درخواست ہے کہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے 🙏
over 1 year ago
2
4
1
over 1 year ago
1
5
1
اتنی سردی میں نہاتے بندوں کی تصویریں دیکھ کر بھی ٹھنڈ لگ جاتی ہے
over 1 year ago
1
2
0
جتنے برتن میں دھوتی ہوں_ عنقریب میرا نام "مِس برتانیہ" ہوگا🙄🙂🤧
over 1 year ago
2
6
1
Load more
feeds!
log in