#وہ_بتانا_یہ_تھا تم اس کے گھٹنوں کو ہاتھ لگاؤ یا پیر پکڑو، ان شاء اللّہ وہ وکٹری کا نشان بنا کر فاتح ہو کر ہی اڈیالہ سے باہر نکلے گا۔
بنی گالہ شفٹ ہو یا زمان پارک، اپنی مرضی سے وکٹری کا نشان بنا کر نکلے گا، قوم استقبال کریگی، دنیا میں نئی تاریخ بنے گی
77 سالہ قبضہ ختم کر کے قوم کو حقیقی آزادی ملے گی
12 months ago