Rahilamujahid
@rahilamujahid.bsky.social
📤 34
📥 15
📝 212
میری خاموشیوں میں لرزاں ہے میرے نالوں کی گم شدہ آواز #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
اس باجی نے بڑی خدمت کی ہے اللّٰہ تعالیٰ باجی کی نوکری صحت میں برکت عطا فرمائے تمام جائز حاجات کو غیب سے پوری فرمائیں آمین
loading . . .
4 months ago
0
0
0
کیسے آئیں گے پروانے خود شمع کی لو مدھم ہے حسرتؔ وہ آتے ایسے میں ہائے کیا پیارا موسم ہے #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
ایسی الجھی نظر ان سے ہٹتی نہیں دانت سے ریشمی ڈور کٹتی نہیں عمرکب کی برس کے سفید ہوگئی کالی بدری جوانی کی چھٹتی نہیں #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
اوڑھ لی ہے اب تیرے نام کی اجرک میں نے اب تجھے چھوڑ کے اور کہیں جاسکتا نہیں #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا ہے کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو #Karachijl
loading . . .
4 months ago
0
0
0
میری پھرتیاں میرے شکوہ میری شکایتوں کے سلسلے #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
کراچی کے اکثر روڈ رات کے اندھیرے میں اسٹریٹ لائٹس کے نہ ہونے کی وجہ سے بلیک آؤٹ کا منظر پیش کرتے ہیں بجلی اتنی مہنگی ہے کے لوگ با مشکل گھر کے باہر لائٹس لگاتے ہیں
loading . . .
4 months ago
0
0
0
جگہ جگہ ہفتہ وار بازار لگتے ہیں جو ٹاؤن کی اجازت سے لگتے ہیں ڈی سی صاحب سینٹرل کی اجازت بھی یقینا شامل ہوتی ہوگی ایک دن بازار لگنے کے بعد 6 دن کچرا ایسے ہی پڑا رہتا ہے @murtazawahab1
loading . . .
4 months ago
0
0
0
شوخی سے ٹھہرتی نہیں قاتل کی نظر آج یہ برق بلا دیکھیے گرتی ہے کدھر آج #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
وہ چھپ گئے تو آنکھ سے تارے نکل پڑے دل گم ہوا تو اشک ہمارے نکل پڑے
loading . . .
4 months ago
0
0
0
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
#Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
کھیل زندگی کے تم کھیلتے رہو یارو ہار جیت کوئی بھی آخری نہیں ہوتی #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
ماہی وے
#Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
وعدوں کو تیرے ہم بھولا نہ سکے #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
ساری دنیا کے ہیں وہ میرے سوا میں نے دنیا چھوڑ دی جن کے لیے सारी दुनिया के हैं वो मेरे सिवा मैं ने दुनिया छोड़ दी जिन के लिए
loading . . .
4 months ago
0
0
0
رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گیا مخملی سایا سر سے جدا ہو گیا ریت کی مشت سے مشت بھڑتی رہی وقت پھسلا یوں ہم سے خفا ہو گیا #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
کچھ علم بھی نہیں ہے مرے عشق کا اسے بس دوست دوست کہتے ہوئے زندگی گئی ایسا نہیں کہ زندگی ہی رائیگاں ہوئی اس شاعری کے فن سے تو بس نوکری گئی #Karachi
loading . . .
4 months ago
0
0
0
شاہوں کی بندگی میں سر بھی نہیں جھکایا تیرے لیے سراپا آداب ہو گئے ہم #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
میں نے تیرا نام دل رکھ دیا
loading . . .
5 months ago
0
0
0
صبح صبح تلاشی کچھ ملے گا کھانا کا نہیں کوئی بات نہیں
loading . . .
5 months ago
0
0
0
خیر بد نام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
کراچی کے حالات دیکھ کر افسوس کے سوائے کر کیا سکتے ہیں حکمرانوں سے شکوہ بیکار ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائیں #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا کردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
اپنے سر اک بلا تو لینی تھی میں نے وہ زلف اپنے سر لی ہے #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
گزر رہی ہے جو دل پر وہی حقیقت ہے غم جہاں کا فسانہ غم حیات سے پوچھ #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
تری یاد آئی تو کہتی ہیں آنکھیں اب آنکھوں سے آنسو بہانا پڑے گا #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
کون سی بات نئی اے دل ناکام ہوئی شام سے صبح ہوئی صبح سے پھر شام ہوئی #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہوگی #Karachi
loading . . .
5 months ago
0
0
0
رات گئے گھر سے دور لمبی واک
loading . . .
5 months ago
0
0
0
آج کسی کا دنبہ رسی تڑواکر آگیا تھا میں نے پکڑ کر دروازے پر باندھ دیا اور جنتر منگواکر کھلائی تھوڑی دیر بعد مالک اگیااس کے حوالے کردیا۔دنبہ خطرناک ٹکریں مارنے والا جانور ہے مگر مجھے بھی دنبہ پالنے کا وسیع تجربہ ہے سو بآسانی قابو کرلیا
5 months ago
0
0
0
ملبوس خوش نما ہیں مگر جسم کھوکھلے چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر سایہ نہیں تھا نیند کا آنکھوں میں دور تک بکھرے تھے روشنی کے نگیں آسمان پر حق بات آ کے رک سی گئی تھی کبھی شکیبؔ چھالے پڑے ہوئے ہیں ابھی تک زبان پر #Karachi
5 months ago
0
0
0
اب اپنی یادوں سے ہمیں رہائی دے ہمیں ہر جگہ نہ دکھائی دے #Karachi صبح تیار ہونے کیلئے پورا ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے سوچ رہی ہوں بالوں کو کم کراؤ بڑے بال خوبصورتی تو ہیں مگر اس پر محنت اور خرچہ بہت آتا ہے ماہانہ
loading . . .
5 months ago
0
0
0
کراچی میں تباہ کن گرمی کا زور ٹوٹ گیا الحمدللہ اور رات میں ٹھنڈی ہوا Oh My God
loading . . .
5 months ago
0
0
0
میری زنگ آلود گریل Oh my God ! ریڈ آکسائیڈ تو لگانا ہی چاہیے تھا بھول گئی بھنڈ ہوگیا #Karachi
loading . . .
6 months ago
0
0
0
شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئے ایسی گرمی ہے کہ پیلے پھول کالے پڑ گئے #Karachi
loading . . .
6 months ago
0
0
0
کراچی میں حبس زوروں پر رہا لیکن دھوپ کم ہونے کی وجہ سے قدرے سکون تھا کورنگی کا سفر بہتر رہا بس ایک گھنٹے کی میٹنگ کیلئے تین گھنٹے گاڑی میں گزارے #Karachi
loading . . .
6 months ago
0
0
0
زمین پر ہی رہے آسماں کے ہوتے ہوئے کہیں نہ گھر سے گئے کارواں کے ہوتے ہوئے #karachi ہمارے رشتےدار تو نہیں کوئی مگر پھر بھی شادی بیاہ جانا ہو ہی جاتا ہے
6 months ago
0
0
0
کاش وہ راستے میں مل جائے مجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے #Karachi (گرمیوں میں خواتین ہلکے کلر کے کپڑے اور لائٹ میکپ کریں)
6 months ago
0
0
0
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے #Karachi
6 months ago
0
0
0
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
loading . . .
6 months ago
0
0
0
جو منزلوں کے نشانات دے رہی ہیں تمہیں ہماری گونج بھی شامل ہے ان صداؤں میں #Karachi
loading . . .
6 months ago
0
0
0
اک ملاقات ہو تم میرے پاس ہو جینے کی وجہ تم بنو
#karachi
loading . . .
6 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in