جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سرپرست #حضرت_مولانا_عبدالکریم_عابد صاحب سےملاقات
عمرہ کی ادائیگی پرمبارکبادسمیت ملکی سیاسی و جماعتی امور پرگفتگو
وفد میں سابق کوآڈینیٹر جےیوآئی ضلع وسطی ضیاء کاکڑ
سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری طاہر ھزارویUC14 کےGSمولانا وسیم سیعدہمراہ تھے۔
#TeamJUISindh #JuiUpdates
about 1 year ago