PTI AJ&K
@adnanpti.bsky.social
📤 835
📥 446
📝 107
Official BSKY account of PTI AJ&K
Section 804 imposed!
about 1 year ago
0
7
1
about 1 year ago
0
4
0
"پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی" فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان
about 1 year ago
0
5
3
Hello how are you? Welcome on the container. PTI protestors reached D Chowk in Islamabad.
loading . . .
about 1 year ago
0
5
2
اسلام آباد کے رہائشیوں سے اہم اپیل! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
about 1 year ago
0
4
4
"کب تک عوام کو شرپسند اور انتشاری کہہ کر کام چلاتے رہو گے؟سچ تو یہ ہے کہ ہر دور میں عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کیا گیا۔ سب پارٹیاں یا تو دب گئیں یا سمجھوتے کرکے قبضہ مانتی رہیں۔عمران خان سمجھوتہ کرنے،قبضہ تسلیم کرنے اور ہار ماننے کو تیار نہیں۔ قبضہ چھڑانے کے لیے لڑ رہا ہے۔" عمران میر
about 1 year ago
0
2
1
پاک فوج کے جوان اور پی ٹی آئی کارکنان D Chowk میں بغل گیر ہو گئے ۔ بہت اچھی بات ہے فوج اور عوام میں کسی صورت تصادم نہیں ہونا چاہے
about 1 year ago
0
3
0
یہ ویڈیو آپ سب کے لیے ❤️
loading . . .
about 1 year ago
0
4
2
about 1 year ago
0
3
3
بشریٰ بی بی کسی سیاسی رہنما کی حیثیت میں نہیں، پاکستان کی شہری اور سابق وزیراعظم کی اہلیہ کی حیثیت سے پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے جاری احتجاج کا حصہ ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف!!!
about 1 year ago
0
7
3
بشریٰ بی بی کسی سیاسی رہنما کی حیثیت میں نہیں، پاکستان کی شہری اور سابق وزیراعظم کی اہلیہ کی حیثیت سے پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے جاری احتجاج کا حصہ ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف!!!
about 1 year ago
0
5
3
about 1 year ago
0
7
5
"پوری دنیا میں احتجاج ، لیکن یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک بھی نہیں پہنچ سکے۔"عمران ریاض خان
about 1 year ago
0
5
0
ترنول کے مقام پر ساؤتھ کے قافلے کے شرکاء کی آمد شروع
about 1 year ago
0
5
1
🚨اہم ترین عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری
about 1 year ago
0
5
2
کے پی کے سے آیا ریلہ قریب ہے رات سے شدید شیلنگ کا مقابلہ کر رہے،،،پنڈی سے عوام فیض آباد کے اطراف میں موجود،،،کشمیر اور مری سے آئے کارکنان بھارہ کہوں کے اطراف میں موجود اسلام آباد والے مہمانوں کے انتظار میں ہیں جیسے ہی علی امین ٹول پلازہ کراس کریں گے ڈی چوک پر پی ٹی آئی والے پہنچ جائیں گے-
about 1 year ago
0
6
2
پارہ چنار میں بہے لہو کا ہر قطرہ ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم متحد ہو کر قوم کے ہر فرد کا تحفظ کریں۔ اس سمت پیشرفت تب ممکن ہے جب مقتدرہ الیکشن فراڈ کو تسلیم کرے اور تلافی کے لیے لائحہ عمل طے کرے، عدالتوں کو آزادانہ انصاف فراہم کرنے دے تاکہ سیاسی قیدی آزاد ہوں۔ قومی سلامتی سچ مانگتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ
about 1 year ago
0
6
1
🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #احتجاج_سے_انقلاب_تک
about 1 year ago
0
5
2
ڈکٹیٹر دستانے پہن لے یا نقاب ! وہ نام جمہوریت کا استعمال کرے یا آئین کا- لوگ اب سات پردوں کے پیچھے بھی پہچان لیتے ہیں-
about 1 year ago
0
6
2
🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
about 1 year ago
0
4
1
Meanwhile, PTI is also gearing up to stage protests in Washington, D.C., on the same day as in Pakistan, November 24th
about 1 year ago
0
5
3
پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ، ہوٹلوں اور لاری اڈوں کی بندش اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کرکے ہمارا احتجاج حکومت خود ہی کامیاب بنا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
about 1 year ago
0
7
4
پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو
about 1 year ago
0
4
1
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
about 1 year ago
0
10
5
جیل میں قید ایک شخص نے احتجاج سے قبل ہی حکمرانوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا، علی امین گنڈاپور 🔥
about 1 year ago
0
5
3
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!
about 1 year ago
0
4
1
عمران خان کااڈیالہ جیل سے پیغام،بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل۔۔"بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا"،"وزیرآباد حملے کے بعد محمد بن سلمان نے مجھے کال کی"
about 1 year ago
0
0
0
Now or Never.
about 1 year ago
0
3
1
انھیں اپنی ریاستی طاقت کا گھمنڈ ہے اور عمران خان کو اپنی عوامی طاقت پر یقین ہے- آئیں 24 نومبر کو نکل کر عمران خان کو سرخرو کریں!
about 1 year ago
0
4
2
عمران خان کے پیغام کا اہم ترین حصہ: "قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے- انشاللہ فتح آپ کی ہو گی"
about 1 year ago
0
3
0
24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے ، قوم اپنی ساری توجہ اُس پہ مرکوز رکھے انشاءاللہ فتح آپ کے قدم چومے گی - عمران خان
about 1 year ago
0
1
0
آل پاکستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انصاف لیبر ونگ کے عہدیداروں کا 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا اعلان چلو چلو اسلام آباد چلو۔۔۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
about 1 year ago
0
5
2
فائنل کال کے لئے تیار ہو؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
about 1 year ago
0
1
1
کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔!!
about 1 year ago
0
1
0
نہ کوئی ڈیل ہوگی ناں ہی مزید مزاکرات ، جمعرات کی ڈیڈ لائن کے بعد عمران خان کے حکم کے عین مطابق مارچ ہوگا - تحریک انصاف کا فیصلہ - ذرائع
about 1 year ago
0
0
0
بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔ 1: سعودی عرب کا واقعہ 2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا 3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
about 1 year ago
0
0
0
جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں، نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے، نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ پر کروائی گئی تھی۔ عمران خان
about 1 year ago
0
1
0
about 1 year ago
0
0
0
about 1 year ago
0
1
0
بشری بی بی کے بیان کا ایسا حصہ جس نے مخالفین پر ایٹم بم گرا دیا ہے 24 نومبر کا احتجاج ایک ہی صورت ملتوی ہو سکتا ہے اگر عمران خان رہا ہو کر خود آ کر خطاب کریں اور اگلے لائحہ عمل کا ایک کریں
about 1 year ago
0
1
1
یہ عدالت کا کام نہیں کہ وہ احتجاج ہونے یا نہ ہونے سے متعلق کوئی فیصلہ دے،احتجاج تو ہوگا، ضرور ہوگا، سینیٹر علی ظفر
about 1 year ago
0
0
0
جن لوگوں کو عمران خان کی چپل اور شلوار قمیض سے 2022 میں تکلیف تھی ان لوگوں کو آج بھی تکلیف ہے اور یہ تکلیف ہمیشہ رہے گی، بشری بی بی نے ایک ایک بات درست کی ہے
about 1 year ago
0
1
1
about 1 year ago
0
7
1
بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔ جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔
about 1 year ago
0
1
0
بشری بی بی کا انکشاف عمران خان جب سب سے پہلے ننگے پاؤں مدینہ شریف گئے تھے اور وہ واپس آئے تو فوری جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ ہم تو تمھارے ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے والے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، اور پھر عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا شروع کردیا گیا
about 1 year ago
0
1
1
عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی، یہ کس کو لے آئے ہو؟ ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے، بات غلط ہو تو جنرل باجوہ کی فیملی سے پوچھ لیں۔ بشریٰ بی بی
about 1 year ago
0
2
2
24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
about 1 year ago
0
1
1
عمران خان کی طرف سے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط عمران خان کی گفتگو پر پابندی اور جیل ٹرائل کے حالت جانچنے کے لئے غیر جانبدار سینئر صحافیوں پہ مشتمل وفد کو جیل کے دورے اور عمران خان سے ملاقات کرانے کا مطالبہ
about 1 year ago
0
2
0
عمران خان نے جمعرات تک کی ڈیڈ لائن دی تھی، جمعرات کا سورج غروب ہونے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں ہوش کہ ناخن لو اور مطالبات تسلیم کرو ورنہ پھر 24 نومبر کا سورج انقلاب کی نوید لیے طلوع ہوگا
about 1 year ago
0
1
0
"باہر نکلو! اپنے مستقبل کی خاطر، اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر، اس ظلم اور بربریت کے خلاف، 24 نومبر کو پاکستانی عوام نے کہنا ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، جو لوگ ناحق قید ہیں ان کے لئے نکلے گے جن میں عمران خان صاحب بھی شامل ہیں، ہمارے لئے انتخابی، قانونی ہر راستہ بند کر دیا گیا۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
about 1 year ago
0
2
0
Load more
feeds!
log in