'گھر کے نلکوں میں پانی نہیں لیکن ٹینکر سے پانی میسر ہے'
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا گزشتہ روز پروفیسر طارق صلاح الدین ہیوی ٹریفک کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے, ٹینکر اور ڈمپر شہریوں کےلیے اموات کا باعث ہیں، لوڈنگ گاڑیاں شہر میں دندناتی پھر رہی ہیں، لیکن ٹریفک پولیس اہلکار صرف پیسے بٹور رہے ہیں۔
10 months ago