چڑیا گھر کے نمونوں کے لئے میرا پیغام ہے کے میں پنجاب سے 24 نومبر کی مارچ کی قیادت کروں گا۔ اگر مجھے پکڑے جانے کا ڈر ہوتا تو میں لاہور، فیصل آباد، سنجرانی اور حافظ آباد میں کبھی نا پہنچتا۔ پنجاب میں ہی موجود ہوں اور ۹ مئی کے بعد سوائے 10 روز کے ہمیشہ اپنے صوبے میں ہی مقیم رہا۔
11 months ago