بنی گالوی ڈاکو!
پچھلے تو چورتھے تو یہ ڈاکو ہی ہیں جناب
ان کی ڈکیتیوں کی لکھیں اک نئی کتاب
ساری ڈکیتیوں کا ہو جس میں کھلابیان
چندے کی سب ڈکیتیاں ہوں کھل کربیان
بارے زکواۃ کی بھی ڈکیتی بتائی جائے
خیرات کیسے لوٹ لی یہ بھی تووہ بتائے
شہاب
about 1 year ago