ہمیں وہ فوج چاہیے جو سرحدوں پر دفاع کرے
وہ فوج نہیں چاہیے جو بوڑھی مائیں اغوا کرے
ہمیں وہ فوج چاہیے جو قوم کے شانہ بشانہ چلے
ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو قوم کو نشانہ بنائے
ہمیں وہ فوج چاہیے جو سیاست سے دور رہے
وہ فوج نہیں چاہیے جو ڈونلڈ لو سے مجبور رہے
ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو عوام دشمن غدار ہو
11 months ago