عاشق رسول،صدی کے مجدد، مردِ قلندر، سُنیوں کا شیر بابا خادم حسین رضوی رحمة اللہ کا عرس مبارک آ گیا
یہ رسول اللہ کے وہ عاشق تھے کہ جنہوں نے وقت کے فرعونوں سے ٹکر لی اور ختم نبوت پہ چوکیدار بن کے پہرہ دیا
رب نے انکو ہی چوکیدار چُنا جو جنرل فیض حمید اور نیازی فرعون سے ٹکرا گیا ✊
11 months ago