ایسٹ انڈیا کمپنی پرنٹنگ پریس لائی تو برِصغیر میں بھونچال آگیا، فتوے آنا شروع ہوگئے ، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد پرنٹنگ کو حلال حرام کی بحث میں الجھاکرمزدورکُش مانا گیا، دُنیا آگے نکل گئی خطہ پیچھےرہ گیا ، دو صدی بعد آج پھر ہمیں ٹیکنالوجی "جائز ناجائز" کی بحث میں اُلجھا دیا گیا ہیں
about 1 year ago