سوشل میڈیا نے انسانوں کو رابطے اور خیالات کے اظہار کے جدید اور کم خرچ وسائل فراہم کیے ہیں۔ اس کا مقصد انسانوں میں تبادلۂ خیال کے ذریعے ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھنے کے مواقع پیدا کرنا تھا مگر پاکستان میں سوشل میڈیا کے وسائل کا منفی استعمال اس حد تک بڑھ چکا ہے اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔
11 months ago