"کیا ساری قربانیاں عمران خان نے دینی ہیں۔۔؟ آپ (قوم) کا فرض نہیں ہے۔۔؟ کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں۔۔ کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں۔۔ ٹی وی دیکھیں۔۔ آرام اور سکون کریں۔۔ اپنی زندگی کو انجوائے کریں"۔💔 بشری بی بی
about 1 year ago