کراچی میں دفاعی نمائش کے پیش نظر دفعہ 144 کا نفاذ
کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کسی بھی بڑے جلسے کی اجازت شہر میں نہیں ہوگی
شہر میں 18 سے 24 نومبر تک کسی بھی جلسے یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی
سات روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے
دفعہ 144 کا نفاذ سیکیورٹی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے
حکام
11 months ago