دنیائے اسلام کے غیرت مند لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب ، حقیقت میں ہر اس کام میں شریک ہوئے جہاں آپکو پاکستانی قوم کا مفاد نظر آیا۔ہر اس کام کی پوری جرآت سے مخالفت کی جس سے عوام اور ملک پاکستان کا نقصان ہو۔چاہیے وہ کام کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago