قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔قائدجمعیت دامت برکاتہم نےمرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی۔ اور سابق صوبائ امیر قاری عتیق الرحمن کےدوبھتیجوں کی تکمیل حفظ کی دستاربندی بھی کی
about 1 year ago