Hakeem Safdar Saeed
@hakeemsafdarsaeed.bsky.social
📤 307
📥 299
📝 24
Homeopathic Dr / Herbalist common man ہماری شرطِ وفا یہی ہے فالو بیک دوگے فالو بیک دیں گے😊
جب ہماری کسی سے ناراضگی ہوتی ہے تو اس کے گھر جانا بند کر دیتے ہیں رب کے گھر “مسجد” نہ جانے کی کیا وجہ ہے رب سے ناراضگی ہے؟ ابو عبید مدنی
10 months ago
0
0
0
ٹوٹنے کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔
loading . . .
10 months ago
0
0
0
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہگاروں کی کھوٹے سکے سرِ بازار بھی چل جاتے ہیں
10 months ago
0
1
0
چار دن سگریٹ پی کر کہتے ہیں عادت ہوگئی موبائل استعمال کر کے کہتے ہیں عادت ہوگئی رمضان کا پورا مہینہ نماز پڑھ کر کاش کوئی کہے مجھے نماز کی عادت ہوگئی ہے
10 months ago
0
1
0
آپ کو بحران پیدا کرنے کے لیے مضبوط ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے۔
10 months ago
0
0
0
سردیوں میں ایڑیوں کے پھٹ جانے کا آسان علاج ویزلین 250 گرام سفیدہ کاشغر ی10 گرام دونوں کو اچھی طرح مکس کرکے رات کو ایڑیوں پہ لگائیں چند دن میں ایڑیاں ٹھیک ہوجاتی ہیں
10 months ago
0
2
0
2024🏃♂️➡️2025
loading . . .
10 months ago
0
1
0
مدارس پہ علماء کرام تقسیم کا منصوبہ سارے علماء قابلِ قدر ہیں لیکن بل کےمعاملہ میں حق پہ کون ہےاس کی کیا نشانی ہے بڑے بڑےعلماء کی طرف نہ دیکھیں کہ وہ کہاں کھڑے ہیں بس صرف ایک شخص کو دیکھیں کہ کہاں کھڑا ہے وہ بندہ ہے طاہر اشرفی صاحب 😊🙏 جس طرف وہ کھڑا ہے سمجھو گروہ وہ ناحق پہ ہیں
#مدارس_بل
10 months ago
0
2
1
vt.tiktok.com/ZSjWhKnA4/
10 months ago
0
0
0
UAE National Day🇦🇪
10 months ago
0
1
0
جسمانی معذوری کے باوجود کام کرنے والے بہت مل جاتے ہیں لیکن فکری معذور آپکو ایک بھی کام کرنے والا دیکھنے کو نہیں ملے گا اصل معذوری فکری معذوری ہے ابو عبید مدنی
10 months ago
0
1
0
اپنا غم سب کو نہ بتائیں
loading . . .
10 months ago
0
1
0
جب عورت راستہ بدل دے
loading . . .
10 months ago
0
1
0
Al Maryah Island Abu Dhabi 🇦🇪
loading . . .
11 months ago
0
2
0
حکم پورا کرنے کی کوشش ہی حالات ٹھیک کرنے کی کوشش ہے صرف حالات کو درست کرنے کے پیچھے لگ جانا حکموں کو پسِ پشت ڈال لینا مسلمانوں کا طریقہ نہیں غیروں کا طریقہ یہی ہے ابو عبید مدنی
11 months ago
0
2
1
جنت میں بھی ان شاء ایسے ہی اکٹھے ہونگے 🤲
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
3
1
جب آپ وصیت لکھنے بیٹھیں گے تب آپ کو معلوم ہوگا کہ وہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں وہ آپ “خود “ ہیں
11 months ago
0
2
1
پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 20 افراد جاں بحق ملک میں دن بدن بدامنی بڑھ رہی ہے اللّٰہ کرم فرمائے
11 months ago
0
5
1
مجاہدے کے بعد پختگی آتی ہے پختگی آجائے پھر قیمت بڑھ جاتی ہے خواہ دین کا معاملہ ہو یا دنیا کا معاملہ ہو ابو عبید مدنی
#urdu
11 months ago
0
1
0
loading . . .
11 months ago
0
1
0
جب تک شفقت نہ ہو، پرورش کا خیال نہ ہو، کوئی اور طریقہ اور کوئی تدبیر رعایا کے مطیع بنانے کی نہیں انفاس عیسیٰ
11 months ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in