Asad khan
@brandbaba9.bsky.social
📤 997
📥 284
📝 44
عمران خان کا سپاہی ✌🏻
pinned post!
24 نومبر نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ ✌
11 months ago
1
7
2
1K followers complete Thank you All 😘❤️🤍🤍
11 months ago
2
2
0
اس بار اگر لیڈر شپ ناکام ھوگئی تو جرنیلوں کا گرفت اس نظام اور مضبوط ھوجاۓ گا
11 months ago
0
1
0
سیکیورٹی فورسز کے جوانو عوام کا ساتھ دو۔ تمھاری لاشیں کھوتوں پر لائی جاتی ھے اور جن کیلئے تم مرتے انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں تا ھے
11 months ago
1
4
1
یہ فسادات عین اس وقت کیوں ہوتے ہیں جب ریاستی جبر کے خلاف آوازیں زور پکڑتی ہیں۔😭
11 months ago
1
0
0
بیک وقت موٹروے کے 6 سیکشنز پر مرمتی کام نکال کر مستری لگانا بھی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے۔۔!!😜
11 months ago
0
4
1
مجھے یقین ہے کہ مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنے والا ہی یہ جنگ جیتے گا ان شاءاللّٰہ 🇵🇰❤️🇧🇫
11 months ago
0
6
1
*_قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے_* *_عمران احمد خان نیازی 🔥🔥_*
11 months ago
0
1
1
ٹیکس بھی دو اور جانیں بھی.💔 کیونکہ وہ آپ کا پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے میں مصروف ہیں...!!!🖐🏻
11 months ago
0
0
1
لڑکی کی نازیبا ویڈیو کی خبر پورے پاکستان میں پھیل جاتی ہے اور پاڑاچنار کے 90 جنازے ایک دن میں اس سے پورا پاکستان غافل💔😭
11 months ago
0
1
0
24 نومبر پتھر پر لکیر 🛑
11 months ago
0
4
0
پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے ✊🔥✌
11 months ago
0
2
0
سیکورٹی اہل کاروں کے جسد خاکی گدھوں پر لاد کر محاذوں سے اتارے جارہے اور گدھی کو ائیر فورس کا جہاز میسر ہے۔ ملک کی بربادی کی بس اتنی سی داستان ہے۔۔۔!! 😥💔🥺
11 months ago
0
2
0
کمپنی سے زیادہ تو جیو نیوز والوں کی پھٹی ہوئی ہے 🤣🤣😁😁
11 months ago
1
4
2
"ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔ عمران خان کا دو ٹوک مؤقف۔🔥 تیاری رکھو سب
11 months ago
0
4
2
24 نومبر نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ ✌
11 months ago
1
7
2
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ❤️🇧🇫🫶
11 months ago
0
5
2
*_خان یہ جنگ جیت رہا ہے اعلان ختم🔥🔥_*
11 months ago
0
2
0
حکومت نے دلہن (اسلام آباد) کو کنٹینروں سے سجانا شروع کر دیا، حالانکہ ابھی 4 دن رہتے ہیں پھر غریدہ کہتی ہے PTI عمران خان ختم شد 😅
11 months ago
0
4
1
وی پی این 🚨💪 دوبارہ شرعی قرار دے دیا گیا۔ سوشل میڈیا کی پاور کٹھ پتلیوں نے گٹنے ٹیک دیے۔✅💪
11 months ago
0
0
0
*_نیوز چینل دیکھنا اور سننا حرام ہے_* *_`عوامی فتوی`_*
11 months ago
0
1
0
*_واوڈا کی بکواس سن لی۔۔ جواب دے دیا۔۔_* *_اب واپس 24 نومبر پر فوکس۔۔ تیاریوں پر فوکس۔۔_* *_کیونکہ اسکی بکواس سے ایک بات ثابت ہوگئی۔۔ کہ ان سب کی حالتیں خراب ہیں 24 نومبر کی تیاریاں دیکھ دیکھ کر۔۔!!!_*
11 months ago
0
4
0
*_ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے ۔_* *_`صدیق جان`_*
11 months ago
0
2
0
*_`المختصر`_*🔥 *_جو بھی حکومتی یا انتظامی عہدیدار دھمکیاں دے اس کو یہی پیغام ہے کہ 24 نومبر کو عوام کو پرامن رہنے دو " ورنہ عوام نے توانوں تن دینا اے "_*
11 months ago
0
1
0
*_کوئی دھمکی اپنے اوپر اثر انداز نہیں ہونے دینی۔_* *_اللّٰہ الحق ہے ، حق کا خدا ہے، ہم جیتیں گے۔_*
11 months ago
0
3
0
*_احتجاج میں جو شامل ہو گا ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں فلانہ تمکانہ۔_* *_بندہ پوچھے_* *_پاکستان جہیز میں لے کر ائے تھے کیا؟_*
11 months ago
0
1
0
*_شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں_* *_سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی_*🔥🔥
11 months ago
0
4
3
*_`خان صاھب کی طرف سے آج پھر واضح پیغام آگیا ہے`_* *_نکلو پاکستان کی خاطر_*🔥🔥
11 months ago
0
4
1
*_بوٹ کو ماتھے کا جھومر بنا کر سینٹر بننے والے فیصل واڈا کو 24 نومبر کو عوامی طاقت کا بھرپور اندازہ ہو جائے گا_* *_فیصل واڈا نے کہا کہ 50 لاکھ بندہ بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا فیصل واڈا کو اپنے اس بیان پر ندامت ہوگی_*
11 months ago
0
1
0
فیصل واوڈا نے آج باقاعدہ اپنا تھوکا چاٹ لیا 🇧🇫✌ جب وہ خود نہیں بولتے تو وہ اپنے کُتے چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔!!
11 months ago
0
0
0
کسی فیصل لوڑا یا محسن نقلی کی پریس کانفرنس پر دھیان نہ دوں اپنی فوکس 24نومبر پر رکھ بس
11 months ago
0
2
1
فیصل واوڈا کی چیحیں اصل میں کسی ہور کی چیحیں ہیں بس انجوائے کرے پاکستانیوں
11 months ago
0
3
1
_*🚨جو مرضی کرلیں،ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24نومبر کو ہم سب کو گرفتار کرلیں، فتح ہماری ہوگی، جمع خاطر رکھئے ہمیں کوئی شکست نہیں ہوگی،*_ _*سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!*_
11 months ago
0
2
1
لوگ منتظر تھے کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں🫶 اور ہم تھے کہ برداشت کرتے کرتے پتھر ہوگئے 🤗 قیدی نمبر 804
11 months ago
0
6
0
*_فائنل کال کے بعد تخت ہل رہا ہے 76 سالہ بادشاہت کا سورج غروب ہونے کو ہے۔۔۔!!!_*✊🏻🔥
11 months ago
1
7
1
ایک ٹرافی مظفراباد نہیں لے جاسکتے اور کہتے ہیں ہم عزوہ ہند لڑنگے😄😄
11 months ago
1
3
1
24 نومبر ن لیگ کو گٹر میں جبکہ کمپنی کو نالہ لئی میں بہا دیا جائیگا انشااللہ
#کپتان_ہم_تیار_ہیں
11 months ago
0
2
2
افغانستان کے جنرل مبین کہہ رہا ہے مجھے اطلاع ملی ہے کہ پاکستان کا ایٹم بم 2008 کے سیلاب میں بہہ گیا ہے 😁🤣
11 months ago
0
1
0
24 نومبر کی کال فائنل ہے , کوئی اگر مگر نہیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ پارٹی چھوڑ دے - عمران خان
11 months ago
0
5
0
کوئی پہلی بار وزیراعظم بن کر عظیم ترین بن گیا اور کوئی تین بار وزیراعظم رہ کر بھی ذلیل ترین بن گیا بے شک عزت ذلت اللہ کے ہاتھوں میں ہے۔
11 months ago
0
3
1
بغض عمران میں اپنی آنکھیں نوچ لو ورنہ عمران تو ہر طرف نظر آئے گا..!!
loading . . .
11 months ago
0
5
2
اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے احمد فرہاد
11 months ago
0
1
0
عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلی پر پابندی عائد✊🏻
11 months ago
2
1
1
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا عمران خان کے کھلاڑیوں سے اتنا خوف..
#Finalcall
11 months ago
0
1
1
you reached the end!!
feeds!
log in