@imran9222046.bsky.social
📤 87
📥 15
📝 10
سردار لطیف کھوسہ کا بڑا دعویٰ ! اپنی بات پر قائم ہوں نومبر میں عمران خان کی رہائی ہوگی، 24 نومبر سے پہلے ڈراپ سین ہوگا۔۔!!
about 1 year ago
0
1
1
about 1 year ago
0
1
1
اسلام آباد....پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ...! اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے چار سو کنٹینرز مانگ لیے۔۔ احتجاج کے شرکاء کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے..!
about 1 year ago
0
1
1
اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ۔۔ جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی۔ پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
about 1 year ago
0
1
1
24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
about 1 year ago
0
1
1
Final Call
about 1 year ago
0
10
6
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل گیارہ بجے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی " آئین اور قانون کی بالادستی" کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے۔
about 1 year ago
0
1
0
Walicom assalam sir g
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
اہم خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے وکلا کو کل ہر صورت 342 کے سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے دیا
about 1 year ago
0
1
1
30 نومبر تک تمام غیر رجسٹرڈ وی پی این بند کر دیے جائیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
about 1 year ago
0
1
1
you reached the end!!
feeds!
log in