لاہور میں اسموگ کے سبب اسکولوں، کمرشل مارکیٹوں اور پارکس سمیت تفریحی مقامات پر پابندییوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے یا ان کی کلاسوں کو آن لائن کر دیا جائے گا۔ محکمۂ تحفظ ماحولیات نے پابندیوں کی توسیع کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔
about 1 year ago